Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsامریکی وزیر دفاع کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،امن و...

امریکی وزیر دفاع کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال

Published on

spot_img

امریکی وزیر دفاع کا سعودی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ،امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے کوششوں پر تبادلہ خیال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان کو اتوار کو امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کا فون آیا۔

ملاقات کے دوران انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان عسکری اور دفاعی شعبوں میں اسٹریٹجک شراکت داری اور انہیں مضبوط بنانے کے طریقوں کا جائزہ لیا۔

سعودی پریس ایجنسی کی خبر کے مطابق، وزراء نے خطے میں حالیہ فوجی کشیدگی، اس کے اثرات کے خطرے اور بین الاقوامی امن و سلامتی کے تحفظ کے لیے ان پیش رفتوں کو روکنے کے لیے کی جانے والی کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

Latest articles

پولیس اور رینجرز نے رات گئے ڈی چوک اور جناح ایونیو کو مظاہرین سے خالی کرالیا، متعدد گرفتار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) رینجرز اور پولیس نے اسلام آباد کے ڈی چوک سے...

وزیراعظم کی جانب سے بیلا روس کے صدر اور انکے وفد کے اعزاز میں عشائیہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے بیلاروس کے صدر الیگزینڈر...

انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ (ای سی بی)...

افغانستان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 19 سہ ملکی سیریز جیت لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق برکت ابراہیم زئی اور نظیف اللہ امیری کی...

More like this