Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsبھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

Published on

spot_img

بھارتی جیل میں قید ایک اور پاکستانی کو رہائی مل گئی

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن دہلی کی کوششوں کے باعث بھارتی جیل میں قید شمون نامی پاکستانی شہری کو رہائی مل گئی ہے اور وہ واہگہ کے راستے پاکستان پہنچ گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق شمون نامی پاکستانی شہری نے غلطی سے سرحد عبور کی تھی، جس کے سبب بھارتی فوجیوں نے جاسوس سمجھ کر ان کوگرفتار کیا تھا۔

شمون نے بتایا کہ وہ مندر میں پوجا کرنے گیا تھا.

شمون کا کہنا تھا کہ اس نے سرحد عبور کرنے سے پہلے بی ایس ایف کے اہلکاروں سے اجازت لی، اور پھر مندر میں گیا لیکن بی ایس ایف والوں نے اسے گرفتار کرلیا۔

پاکستانی ہائی کمیشن نے 2019 میں قونصل رسائی کے تحت بھارت کی جے پور جیل میں شمون سے ملاقات کی تھی جس کے بعد اس کی شہریت کی تصدیق اور پھر رہائی کے لیے اقدامات شروع کیے تھے۔

ترجمان پاکستانی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ دیگرپاکستانیوں کی رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔

Latest articles

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

More like this