Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹپاکستان کرکٹ ٹیم کا پاک فوج کی زیر نگرانی کاکول میں...

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پاک فوج کی زیر نگرانی کاکول میں تربیتی کیمپ

Published on

spot_img

پاکستان کرکٹ ٹیم کا پاک فوج کی زیر نگرانی کاکول میں تربیتی کیمپ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق اس بات کا اعلان پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے اسلام آباد میں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے کیا جہاں وہ جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں شرکت کے لیے جمع تھے۔

تفصیلات کے مطابق کیمپ 25 مارچ سے 8 اپریل تک نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل شیڈول ہے

یاد رہے 2016 میں پاکستان ٹیم نے دورہ انگلینڈ سے قبل ایک کیمپ لگایا تھا۔

قبل ازیں کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے نقوی نے ٹیم کے اندر میرٹ کی اہمیت پر زور دیا۔

نقوی نے کہا کہ ٹیم کا انتخاب مکمل طور پر میرٹ کی بنیاد پر کیا جائے گا اور کسی فرد کی خواہشات پر غور نہیں کیا جائے گا۔

اس کے بعد انہوں نے یقین دلایا کہ ہر مستحق کھلاڑی کو موقع ملے گا اور اگر میرٹ کو توڑا گیا تو اس کا خمیازہ پوری سلیکشن کمیٹی کو بھگتنا پڑے گا۔

Latest articles

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: بابر بدستور نمبر 1 پر برقرار، شاہین نے ٹاپ پوزیشن کھو دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی...

کرم میں تشدد جاری، ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ گئی

کرم میں جاری تشدد کی لہر کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 102 تک پہنچ...

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

More like this