Wednesday, November 27, 2024
Homeالیکشن 2024سپریم کورٹ:8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت...

سپریم کورٹ:8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

Published on

spot_img

سپریم کورٹ:8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی ہے.

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بھی شامل ہیں۔

واضح رہے کہ یہ درخواست ریٹائرڈ بریگیڈیئر علی خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی تھی. درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ انتخابی دھاندلی اور نتائج میں تاخیر پر زمہ داروں کے خلاف کاروائی کے اقدامات جاری کیے جائے. اور سپریم کورٹ اپنی نگرانی میں 30 دن کے اندر نئے انتخابات کا حکم دے۔

یاد رہے کہ موجودہ حالات میں پاکستان تحریک انصاف کے علاوہ متعدد بڑی سیاسی جماعتیں حالیہ انتخابات میں دھاندلی کے الزام عائد کرتے ہوئے احتجاج کر رہی ہیں۔

الیکشن2024: 8 فروری کو افغانستان اور ایران کے ساتھ بارڈر بند رہے گا،دفتر خارجہ

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this