Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر اعظم کا نیا ریکارڈ، 3,000 رنز مکمل

Babar Azam's new record in the World Test Championship, completes 3,000 runs-AFP/File

Babar Azam's new record in the World Test Championship, completes 3,000 runs-AFP/File

لاہور: پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے قذافی اسٹیڈیم میں جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے افتتاحی میچ میں ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا وہ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ  کی تاریخ میں 3,000 رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں۔

بابر نے یہ سنگ میل اپنے 37ویں ٹیسٹ میچ میں عبور کیا، اور اس دوران وہ 8 سنچریاں اور 18 نصف سنچریاں بنا چکے ہیں وہ یہ کارنامہ انجام دینے والے دنیا کے آٹھویں کھلاڑی ہیں۔

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بابر کے علاوہ جن کھلاڑیوں نے 3,000 سے زائد رنز بنائے ہیں ان میں جو روٹ، بین اسٹوکس، زاک کرولی، اسٹیو اسمتھ، مارنس لیبوشین، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل بابر اعظم پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ پاکستان کرکٹ کرکٹ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ

Post navigation

Previous: ایتھلیٹکس فیڈریشن نے کوچ سلمان اقبال بٹ پر تاحیات پابندی عائد کر دی
Next: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیرِاعلیٰ منتخب

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

PSL 11: Lahore Qalandars start with a win by defeating new team Hyderabad Kingsmen by 69 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا نئی ٹیم حیدرآباد کو 69 رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.