Friday, January 10, 2025
HomeTop News16 سال گزر گئے اور ہم ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں،آصفہ...

16 سال گزر گئے اور ہم ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں،آصفہ بھٹو

Published on

16 سال گزر گئے اور ہم ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں،آصفہ بھٹو

سابق وزیر اعظم محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی والدہ کہ 16 ویں برسی کو موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پراپنے پیغام میں لکھا کہ اپنی والدہ محترمہ بے نظیر بھٹو کی برسی پر 2007 کے اس سیاہ دن کو یاد کرتے ہوئے آج 16برس گزر چکے ہیں، پھر بھی ان کو کھونے کا درد آج بھی یوں محسوس ہوتا ہے جیسے وقت تھم گیا ہو۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ ان کی ہنسی، نصیحت اور پیار بھری آغوش ہر روز یاد آتے ہیں۔

انہوں نے لکھا کہ ان کے جانے کا غم ایک ایسا خلا پیدا کرگیا ہے جسے وقت کبھی نہیں بھر سکتا، یہ غم اپنے پیچھے ایک ایسا گھر چھوڑ گیا ہے جو پھر کبھی پہلے جیسا نہیں ہوگا۔

آصفہ بھٹو نے کہا کہ لوگوں کے لیے، یہ 16 سال ہو چکے ہیں جب وہ اپنے سب سے مضبوط وکیل کو کھو چکے ہیں۔ نفرت، لالچ اور جبر کی قوتوں کے ہاتھوں خاموش اور مظلوموں کی آواز۔

آخر میں انہوں نے لکھا کہ 16 سال گزر گئے اور ہم ابھی تک انصاف کے منتظر ہیں۔

Latest articles

پی سی بی نے پی ایس ایل 10 ڈرافٹ کیلئے مقامی کھلاڑیوں کی سلور کیٹیگری کی فہرست جاری کردی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جمعرات...

بی بی ایل: محمد حسنین نے سڈنی تھنڈر کو جوائن کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر محمد حسنین آسٹریلیائی...

ڈیرن گف پی ایس ایل 10 کیلئے لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ مقرر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے جمعرات کو انگلش فاسٹ باؤلر...

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

More like this