Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • کھیل

شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستان کی کپتانی کھونے کا خطرہ

Shaheen Afridi is in danger of losing the captaincy of Pakistan before the T20 World Cup

Shaheen Afridi is in danger of losing the captaincy of Pakistan before the T20 World Cup

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق ایک مقامی اخبار کے مطابق شاہین آفریدی کو اس سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم کی کپتانی سے محروم ہونے کا خطرہ ہے۔

لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9میں بھی ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کیا، شاہین کی قیادت میں پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے رہے۔

رپورٹ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سربراہ محسن نقوی کو کپتانی میں تبدیلی کا مشورہ دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ 23 سالہ شاہین اس ذمہ داری کے لیے بہت کم عمر ہے اور اسے زیادہ پختگی کی ضرورت ہے دوسری طرف بورڈ کے کچھ ارکان کا خیال ہے کہ ورلڈ کپ کے قریب قیادت کو تبدیل کرنے کا فیصلہ دانشمندانہ نہیں ہوگا کیونکہ اس سے ٹیم کی کارکردگی پر منفی اثر پڑ سکتا ہے حتمی فیصلہ چیئرمین کریں گے.

انہوں نے مزید کہا کہ اگر شاہین کو ہٹایا جاتا ہے تو اس بات کا قوی امکان ہے کہ محمد رضوان کو اس کردار کے لیے مقرر کیا جائے گاتاہم سابق کپتان بابر اعظم بھی دعویداروں میں شامل ہیں۔

بابر، کی پشاور زلمی اس وقت پی ایس ایل 9 میں پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے اس دوران رضوان کی ملتان سلطانز دوسرے نمبر پر ہے۔

فاسٹ باولر شاہین، نے گزشتہ سال نومبر میں بابرکی جگہ ٹی ٹوئنٹی کی کپتانی کی تھی ان کی قیادت میں پاکستان کو اب تک پانچ میں سے چار میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

شاہین کی کپتانی میں لاہور قلندرز نے 2022 اور 2023 کے ایڈیشنز میں دو سالوں میں دو بار پی ایس ایل جیتا تھا۔

ٹیٹ وئنٹی ورلڈ کپ2024 جو 1 جون سے شروع ہو رہا ہے ناک آؤٹ مرحلے سے پہلے 20 ٹیموں کے فارمیٹ کو دو مراحل میں تقسیم کیا جائے گاحالانکہ 2021 اور 2022 کے ایڈیشنز میں نظر آنے والے پہلے راؤنڈ/سپر 12 کے انتظامات سے مختلف ہے۔

پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے زیادہ متوقع میچ 9 جون کو نیویارک کے آئزن ہاور پارک میں کھیلا جائے گا۔

Tags: اردو کھیل پاکستان کرکٹ پاکستان کرکٹ بورڈ پاکستان کرکٹ ٹیم شاھین آفریدی

Post navigation

Previous: رمضان کی پہلی افطاری میں بنائیں “چکن پوٹیٹو کٹلیٹس” اور سجائیں اپنا دسترخوان
Next: پیپلزپارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کا فیصلہ کرلیا

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Show cause notice issued to Naseem Shah for controversial statement regarding Punjab Chief Minister-PCB
  • کھیل

وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق متنازعہ بیان، نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

یہ بھی پڑہیے

Tehran's command structure affected, details of the assassinations of important figures revealed
  • Editor's Pick
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

تہران کی کمانڈ اسٹرکچر متاثر، اہم شخصیات کی شہادتوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

PSL 11: Karachi Kings beat Quetta Gladiators by 14 runs-PSL
  • کھیل

پی ایس ایل11: کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے شکست دیدی

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

US-Iran talks resume, Islamabad becomes global media hub
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-ایران مذاکرات کی بازگشت، اسلام آباد عالمی میڈیا کا مرکز بن گیا

Questions on Iran war in the US, Congress demands immediate public hearing
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا میں ایران جنگ پر سوالات، کانگریس نے فوری عوامی سماعت مانگ لی

Great news from IMF Path to approval of $1.2 billion tranche for Pakistan paved
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

آئی ایم ایف سے بڑی خوشخبری: پاکستان کیلئے 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور ہونے کی راہ ہموار

Missile and drone attack on Riyadh failed, Saudi air defense averted major threat
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ریاض پر میزائل و ڈرون حملہ ناکام، سعودی فضائی دفاع نے بڑا خطرہ ٹال دیا

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.