Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

نوجوان ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار

Young Indian batsman all set to break Sachin Tendulkar's record-AFP

Young Indian batsman all set to break Sachin Tendulkar's record-AFP

نوجوان ہندوستانی بلے باز سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ہندوستانی بلے باز یشسوی جیسوال، پہلے سے ہی تیز رفتاری میں اضافہ کرتے ہوئے، ایک سال میں کسی ہندوستانی کی جانب سے سب سے زیادہ ٹیسٹ رنز بنانے کا سچن ٹنڈولکر کا دیرینہ ریکارڈ توڑنے کے لیے تیارہیں۔

بائیس سالہ بائیں ہاتھ کے اوپنر نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں غیر معمولی مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانپور ٹیسٹ کی دونوں اننگز میں 100 سے زیادہ کے متاثر کن اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ نصف سنچریاں اسکور کیں۔

سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ 2010 میں قائم کیا گیا تھا، اس سال لیجنڈ ہندوستانی بلے باز نے 1,562 ٹیسٹ رنز بنائے تھے ان کے مقابلے میں، جیسوال نے 2024 میں 9 میچوں میں 929 ٹیسٹ رنز بنائے ہیں۔

نوجوان ہندوستانی اسٹار ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑنے سے صرف 634 رنز پیچھے ہیں وہ بھارت کے ساتھ اس سال مزید 7 ٹیسٹ کھیلیں گے.

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل انڈیا ٹیسٹ کرکٹ سچن ٹنڈولکر یشسوی جیسوال

Post navigation

Previous: یونس خان نے پاکستان کی وائٹ بال کپتانی کے لیے دو امیدواروں کی حمایت کردی
Next: سرفراز احمد پی سی بی کا فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے والے چند کھلاڑیوں میں شامل

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.