Friday, October 4, 2024
HomeTop Newsامریکی صدر کی ڈلاس ایئر پورٹ آمد ،مظاہرین کے فلسطین کے حق...

امریکی صدر کی ڈلاس ایئر پورٹ آمد ،مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے

امریکی صدر کی ڈلاس ایئر پورٹ آمد ،مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی شہر ڈلاس میں امریکی صدر کے طیارہ کی لینڈنگ سے قبل ایئرپورٹ پر بڑی تعداد میں فلسطین کے حامی جمع ہوگئے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایئر پورٹ پر جمع ہونے والے شہریوں نے فلسطین کے پرچم تھامے ہوئے تھے۔

امریکی صدر جو بائیڈن کی آمد کے موقع پر مظاہرین ان کے خلاف نعرے لگائے اور جنگ بندی کرانے کا مطالبہ کیا۔

فلسطین کے حامی شہریوں نے شیم شیم کے نعرے بھی لگائے، اس دوران سیکیورٹی اہلکاروں نے درجن سے زائد مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔

RELATED ARTICLES

Most Popular

Recent Comments