Under-19 World Cup: Pakistan defeat Scotland by 6 wickets-ICC
ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک
Under-19 World Cup: Pakistan defeat Scotland by 6 wickets-ICC
ہرارے: پاکستان نے آئی سی سی مینز انڈر 19 ورلڈ کپ 2026 میں پیر کو تاکاشینگا اسپورٹس کلب میں اسکاٹ لینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی پہلی کامیابی حاصل کر لی۔
ہدف 188 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے 44ویں اوور میں ہدف مکمل کر لیا، عثمان خان نے شاندار 75 رنز کی اننگز کھیل کر نمایاں کردار ادا کیا۔
اس سے قبل علی رضا نے چار وکٹیں حاصل کر کے اسکاٹ لینڈ کو 173 رنز تک محدود کیا اس فتح کے ساتھ پاکستان نے ایونٹ میں مضبوط واپسی کا اشارہ دے دیا۔