Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • بین الاقوامی

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا 2500 بچوں کو فوری طبی علاج کے لیے غزہ سے نکالنے کا مطالبہ

UN chief demands evacuation of 2,500 Gaza children at 'imminent risk' of death

UN chief demands evacuation of 2,500 Gaza children at 'imminent risk' of death Photo-Reuters

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گٹیرس نے امریکی ڈاکٹروں سے ملاقات کے بعد 2500 بچوں کو فوری طبی علاج کے لیے غزہ سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اگر ان بچوں کو فوری طبی امداد فراہم نہ کی گئی تو آنے والے ہفتوں میں ان بچوں کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے 19 جنوری کو جنگ بندی سے چند دن قبل اعلان کیا تھا کہ 12,000 سے زائد مریض طبی انخلاء کے منتظر ہیں، اور امید ظاہر کی تھی کہ جنگ بندی کے دوران اس عمل میں تیزی لائی جا سکتی ہے۔

کیلیفورنیا کے معروف ٹراما سرجن فیروز سدھوا نے بتایا کہ ان مریضوں میں 2500 بچے شامل ہیں، جنہیں فوری طبی امداد کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہوں نے 25 مارچ سے 8 اپریل 2023 تک غزہ میں کام کیا، اور وہاں کے خوفناک حالات کا مشاہدہ کیا۔ فیروز سدھوا نے یو این کے سیکریٹری جنرل گٹیرس سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے گفتگو میں خبردار کیا کہ : “تقریباً 2500 بچے ہیں جنہیں اگلے چند ہفتوں میں موت کا خطرہ لاحق ہے۔ کچھ ابھی مر رہے ہیں، کچھ کل مر جائیں گے، اور کچھ اگلے دن۔”

اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے ادارے غزہ کے بحران پر عالمی برادری سے فوری ایکشن لینے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ گٹیرس نے کہا کہ ان بچوں کو فوری طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے لیے بین الاقوامی تعاون ناگزیر ہے۔

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق، اکتوبر 2023 میں جنگ کے آغاز سے اب تک 5,383 مریضوں کو غزہ سے نکالا جا چکا ہے۔ زیادہ تر مریض رفح کراسنگ بند ہونے سے پہلے پہلے سات ماہ میں مصر منتقل کیے گئے تھے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اسرائیل حماس جنگ اقوام متحدہ انتونیو گٹیرس انسانی بحران عالمی ادارہ صحت غزہ

Post navigation

Previous: مغربی ممالک سنجیدہ ہیں تو جوہری پروگرام پر بات کیلئے تیار ہیں: ایران
Next: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.