Thursday, January 9, 2025
HomeTop Newsکرنسی کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث دوملزمان گرفتار

کرنسی کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث دوملزمان گرفتار

Published on

کرنسی کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث دوملزمان گرفتار

کرنسی کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث دوملزمان کو جی ٹی روڈ تاروجبہ پشاور سے گرفتار کرلیا گیا ۔

ایکسائز پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان سےدس لاکھ سعودی ریال برآمد کئے گئے ،ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جبکہ دونوں ملزمان کرنسی افغانستان اسمگل کر نے کی کوشش کر رہے تھے۔

ایکسائز پولیس کے مطابق کرنسی کی غیر قانونی سمگلنگ میں ملوث گرفتار ملزمان سے10لاکھ سعودی ریال برآمد کرلئے گئے.

ایکسائز ذرائع کے مطابق ملزمان کرنسی افغانستان سمگل کر نے کی کوشش کر رہے تھے .

Latest articles

چار سال بعد پہلی مرتبہ پی آئی اے کی پرواز کل فرانس کیلئے روانہ ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی پرواز چار سال...

ٹخنے کی چوٹ کے علاج کیلئے صائم ایوب کلینک پہنچ گئے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے بائیں ہاتھ کے اوپنر صائم ایوب...

چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد کا نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی کا دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے...

بھارت کا افغانستان سے چابہار بندرگاہ کے ذریعے تجارت بڑھانے کا مطالبہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے سیکریٹری خارجہ وکرم مصری نے افغانستان میں طالبان...

More like this