Wednesday, February 12, 2025
HomeTop Newsدو سابق ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار...

دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

Published on

دو سابق ارکان صوبائی اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

سابق ارکان پنجاب اسمبلی سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ،دونوں سابق ایم پی ایز کی سابق وزیراعظم اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف سے ملاقات ہوئی جس میں شمولیت کا اعلان کیا.

اس موقع پر رانا ثناءاللہ ، سردار عبدالغفار ڈوگر، عرفان ڈوگر اور سلیم انصاری بھی موجود تھے.

شہبازشریف نے سردار عون ڈوگر اور جاوید اختر انصاری کو مسلم لیگ (ن) میں خوش آمدید کہا اور پارٹی میں شمولیت پر مبارک دی .دونوں رہنماؤں کی شمولیت کے موقع پر شہبازشریف نے کہا کہ آپ کے مسلم لیگ میں آنے سے پاکستان اور عوام کی خدمت کا سفر تیز ہوگا.

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this