Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsایکس (ٹویٹر)سے صارفین کیلئے آمدنی کے حصول کی پالیسی میں بڑی تبدیلی

ایکس (ٹویٹر)سے صارفین کیلئے آمدنی کے حصول کی پالیسی میں بڑی تبدیلی

Published on

spot_img

ایکس کے سی ای او ایلون مسک نےاپنے ایکس اکاؤنٹ سے ایک تویٹ کیا جس میں صارفین کے لیے آمدنی کی پالیسی میں ایک بڑی تبدیلی کا اعلان کیا گیا ہے۔

اپنی ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ ہر وہ پوسٹ جس پر کمیونٹس نوٹس کا اضافہ کیا جائے گا، اس سے آمدنی کا حصول ممکن نہیں ہوگا۔پوسٹ میں مزید لکھا ہے کہ اس تبدیلی کی وجہ سنسنی خیزی کی بجائے سچائی کو ترجیح دینا ہے۔
انہون نے مزید لکھا کہ کمیونٹی نوٹس کی جانب سے درست کی جانے والی ہر پوسٹ سے آمدنی کا حصول ممکن نہیں ہوسکے گا۔
ایلون مسک نےیہ اعلان اس وقت کیا ہے جب ایکس(ٹویٹر) پر گمراہ کن مواد کو پھیلانے کا الزام عائد کیا جا رہا ہے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this