Sunday, January 12, 2025
Homeکھیلبہاولپور میں تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد

بہاولپور میں تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بہاولپور تھرڈ نیشنل طائی کراٹے چیمپین شپ کا انعقاد ہوا۔

Third National Tai Karate Championship held in Bahawalpur
Third National Tai Karate Championship held in Bahawalpur

چیمپین شپ میں ملک بھر کے تمام صوبوں سےقومی اور بین الاقوامی کھلاڑیوں نے بھرپور شرکت کی، تقریب کے مہمانان خصوصی کمشنر بہاولپور نادر علی چٹھہ، پروفیسر سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال، قاری امید علی اور انٹرنیشنل گرینڈ ماسٹر مسلم بھٹی تھے۔

پریزیڈنٹ سعد جعفری اور چیف آرگنائزر ایم عاطف لودھی نے مہمانوں کا خصوصی استقبال کیا اور گرینڈ ماسٹر مسلم بھٹی کی جدہ سے خصوصی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

مجموعی طور پر فتح پانے والی ٹیموں میں پہلی پوزیشن پنجاب گرین، دوسری پوزیشن کے پی کے نے جبکہ تیسری پوزیشن پنجاب ریڈ نے حاصل کی، ٹورنامنٹ میں بچوں کے والدین اور عزیز و اقارب اور شہریوں نے بھی بھرپور شرکت کی۔

Latest articles

افغانستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے اتوار...

جسپریت بمراہ کی چیمپئنز ٹرافی کے گروپ مرحلے کے میچوں میں شرکت مشکوک

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) ہندوستانی میڈیا نے اتوار کو رپورٹ کیا کہ ہندوستان...

بنگلہ دیش کا چیمپیئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان، شکیب ڈراپ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے...

پی سی بی کے چیئرمین نقوی کا قذافی اسٹیڈیم کی تزئین و آرائش کا اچانک دورہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

More like this