Monday, January 6, 2025
HomeTop Newsپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے...

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا دوسرا ون ڈے آج (جمعرات) کیپ ٹاؤن میں کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا ٹیم گرین کا مقصد منگل کو پہلے میچ میں شاندار جیت کے بعد ون ڈے سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل کرنا ہے۔

ون ڈے سیریز دونوں ٹیموں کے لیے بہت اہمیت کی حامل ہے کیونکہ وہ فروری اور مارچ 2025 میں پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اپنی تیاریوں کو بہتر بنانا چاہتے ہیں۔

پاکستان: محمد رضوان (کپتان)، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، حارث رؤف، کامران غلام، محمد حسنین، محمد عرفان خان، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، سفیان مقیم، طیب طاہر اور عثمان خان (وکٹ کیپر)

جنوبی افریقہ: ٹیمبا باوما (کپتان)، ایڈن مارکرام، اینڈائل پھہلوکوایو، ڈیوڈ ملر، ہینرک کلاسن (وکٹ کیپر)، کاگیسو ربادا، کیشو مہاراج، کوینا مافاکا، مارکو جانسن، اوٹنیل بارٹمین، رسی وین ڈیر ڈوسن، ریان ریکلٹن، تبرازی، ریکیلٹن ٹونی ڈی زورزی، اور ٹرسٹن اسٹبس

Latest articles

کیپ ٹاون ٹیسٹ: پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 1 وکٹ پر 213 رنز بنا لیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے کپتان شان مسعود اور اسٹار بلے...

پاکستان 194 رنز پر آل آوٹ، جنوبی افریقہ نے فالو آن نافذ کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ نے اتوار کو نیو لینڈز...

چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب کا لندن میں فوری علاج کرانے کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

محمد عباس نے ٹیسٹ کرکٹ میں اہم سنگ میل عبور کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستانی فاسٹ بولر محمد عباس نے ہفتے کو...

More like this