Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانسوات میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ...

سوات میں موسمِ سرما کی پہلی برفباری، پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں موسم سرما کی پہلی بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری سے موسم سرد ہو گیا۔

ادھر سوات کے بالائی علاقوں میں موسم سرما کی پہلی برفباری ہوئی،اشو، مٹلتان، کالام، گبرال کے پہاڑوں پر برفباری ہوئی،شہر کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔مینگورہ شہر، بریکوٹ، تحصیل کبل، چارباغ اور خوازہ خیلہ میں بارش ہوئی۔

صوابی شہر اور گردونواح میں بارش اور ‌ژالہ باری ہوئی،باجوڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ریکارڈ کی گئی۔

سوات کے میدانی علاقوں میں بارش کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

مینگورہ شہر، بریکوٹ، تحصیل کبل، چار باغ اور خوازہ خیلہ میں بارش کا سلسلہ جاری ہے۔

مزید 24 گھنٹوں تک مختلف علاقوں میں بارش اور برف باری جاری رہنے کا امکان ہے۔

پولیس کے مطابق تحصیل سالار زئی میں آسمانی بجلی گرنے سے 2افراد جاں ہو گئے۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this