Thursday, January 9, 2025
Homeبین الاقوامیدنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ...

دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے

Published on

دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے مشہور سیاحتی مقامات بھی ان دنوں شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیرس، اسپین، اٹلی، پرتگال، فرانس اور دیگر یورپی ممالک کے کئی شہر ان دنوں شدیدگرمی کی لپیٹ میں ہیں۔

بیشتریورپی سیاحتی شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے او ر ہیٹ ویوکے امکانات ہیں جب کہ مصرکے مشہور سیاحتی مقام پردرجہ حرارت معمول سے 10 ڈگری زیادہ رکیارڈ ہوا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ چند روز میں فرانس میں درجہ حرارت 34، اسپین میں41 اور اٹلی میں 38 ڈگری تک جاسکتاہے۔

رپورٹ کے مطابق آئندہ چند روز میں مصر میں درجہ حرارت 43 اور مراکش میں 40 ڈگری تک ہونے کا امکان ہے۔

Latest articles

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

ایپسوچ نے آسٹن ولا ونگر جیڈن فیلوجین کو 20 ملین پاؤنڈ میں سائن کر لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ایپسوچ ٹاؤن نے آسٹن ولا کے...

غزہ میں جنگ بندی کے بہت قریب ہیں: امریکی وزیر خارجہ

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے تصدیق کی ہے کہ...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان، 393 پوائنٹس کی کمی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مندی کا رجحان ہے،...

More like this