Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • پاکستان
  • کھیل

ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

The 7th Asian Taekwondo Open Championship will begin in Islamabad from February 14

The 7th Asian Taekwondo Open Championship will begin in Islamabad from February 14

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 14فروری سے شروع ہوگی۔

پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کامبیکس ساتویں ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ 2025 ء کی میزبانی کرے گی، جو 14 سے 20 فروری تک لیاقت جمنازیم اسلام آباد میں ہوگی، کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل پہلے ہی شروع ہو چکا ہے۔

صدر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن لیفٹیننٹ کرنل (ر)راجہ وسیم احمد جنجوعہ نے کہا ہے کہ یہ پاکستان میں ہونے والی چوتھی بین الاقوامی تائیکوانڈو چیمپئن شپ ہوگی، ہمیں یقین ہے کہ یہ ایونٹ خطے میں تائیکوانڈو کو فروغ دینے میں بھی مددگار ثابت ہوگا۔

اس چیمپیئن شپ میں، 22 ممالک کے 487 کھلاڑی چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے، چیمپئن شپ کی کیٹیگری پومسے میں 110 کھلاڑی شرکت کرینگے، جونیئر کیوروگی کیٹیگری میں 100 مارشل آرٹسٹ نے کے نام رجسٹرڈ ہیں، جبکہ سینئر کیوروگی میں 277 ایتھلیٹ ایکشن میں نظر آئینگے۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل اسلام آباد ایشین تائیکوانڈو اوپن چیمپئن شپ پاکستان پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: امریکا میں’ڈیپ سیک‘ پر پابندی عائد کرنے کا بل پیش
Next: اقوام متحدہ کا امریکا سے عالمی فوجداری عدالت پر لگائی پابندیاں واپس لینے کا مطالبہ

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

یہ بھی پڑہیے

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.