Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹیمبا باوما افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہو گئے

ٹیمبا باوما افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہو گئے

Published on

spot_img

ٹیمبا باوما افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر ہو گئے

اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق جنوبی افریقہ کی ٹیم بدھ کو شارجہ میں افغانستان کے خلاف پہلے ون ڈے میں ٹیمبا باوما کے بغیر کھیلے گی۔

پروٹیز کپتان بیماری کی وجہ سے کھیل سے باہر ہو گئے ہیں اور ایڈن مارکرم ان کی غیر موجودگی میں ٹیم کی قیادت کریں گے۔

یہ ون ڈے سیریز آئی سی سی ٹورنامنٹس کے باہر افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلی ہے آخری بار یہ دونوں ٹیمیں آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے سیمی فائنل میں مدمقابل تھیں۔

جنوبی افریقہ نے اپنا آخری لیگ میچ 5 وکٹوں سے جیتا تھا۔

جنوبی افریقہ کی ٹیم افغانستان کے خلاف متحدہ عرب امارات میں ون ڈے سیریز کھیلے گی جس کے بعد ابوظہبی میں ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میں آئرلینڈ سے بھی مقابلہ کرنا ہے۔

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this