Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsطالبان حکومت پاکستان کے خلاف افغانستان سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں...

طالبان حکومت پاکستان کے خلاف افغانستان سے ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کو روکے: اقوام متحدہ

Published on

spot_img

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان کے خلاف افغانستان سے ہونے والے سرحد پار دہشت گردانہ حملوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے طالبان حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ ان حملوں کو روکیں اور اپنے علاقے کا کنٹرول سنبھالیں۔

انتونیو گوتریس نے کہا، “ہم خاص طور پر اس بات سے پریشان ہیں کہ افغانستان سے دہشت گرد پاکستان میں داخل ہو رہے ہیں، جو معصوم جانوں کے ضیاع اور پاکستان کی سلامتی کے لیے خطرہ ہیں۔”

اقوام متحدہ کی ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) افغانستان میں سب سے بڑا دہشت گرد گروپ ہے اور اس گروپ کو طالبان حکومت کی حمایت حاصل ہے۔ رپورٹ کے مطابق ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے کر رہی ہے اور اس کے پاس 6,000 سے 6,500 جنگجو موجود ہیں۔

رپورٹ میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ طالبان ٹی ٹی پی کو دہشت گرد گروپ نہیں سمجھتے اور ان کے درمیان قریبی تعلقات ہیں۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this