Monday, February 17, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مبشر لقمان نےبابر اعظم پر میچ فکسنگ...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مبشر لقمان نےبابر اعظم پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات لگا دیئے

Published on

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مبشر لقمان نےبابر اعظم پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات لگا دیئے

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق صحافی مبشر لقمان نے قومی ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024سے باہر ہونے کے بعد بابر اعظم پر میچ فکسنگ کے سنگین الزامات لگا دیے ہیں

مبشر لقمان نے اپنی حالیہ یوٹیوب چینل کی ایک ویڈیو میں کہاے کہ بابر اعظم نے 8 کروڑ روپے کی آڈی کار خریدی جس پر بابرنے بتایا تھا کہ یہ کار ان کے بھائی کی طرف سے دیا جانے والا تحفہ تھا مگر جب میں نے معلوم کیا کہ آخر ان کا بھائی کرتا کیا ہے جو اتنی مہنگی گاڑی تحفے میں دی تو پتہ چلا وہ کچھ نہیں کرتے۔

مبشر لقمان نے وہاب ریاض، شاہد آفریدی، شاہین آفریدی، انضمام الحق، ثقلین مشتاق، اور مشتاق احمد جیسے بڑے کرکٹرز کا نام بھی لیا اور کہا کہ یہ سب اپنے کیریئر میں میچ فکسنگ میں ملوث رہےلقمان نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ ان کے ذرائع نے انہیں بتایا ہے پاکستان ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران امریکہ اور بھارت سے جان بوجھ کر ہاری جس کے نتیجے میں کھلاڑیوں نے بہت پیسہ کمایا جس کے ذریعے انہوں نے آسٹریلیا اور دبئی میں مہنگے اپارٹمنٹس خریدے۔

Latest articles

پریمیئر لیگ ، ٹوٹنہم کی مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست

ٹوٹنہم ہاٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو 1-0 سے شکست دے کر پریمیئر لیگ میں...

عراق کے پانچ بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین دین پر پابندی عائد کردی گئی

عراق کے مرکزی بینک نے مزید پانچ مقامی بینکوں پر امریکی ڈالر میں لین...

پابندیاں ختم، امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو تباہ کن اسلحے کی کھیپ موصول

امریکہ نے اسرائیل کو بھاری ہتھیاروں کی ایک اور کھیپ فراہم کر دی ہے،...

ایران کے جوہری عزائم اور مشرق وسطیٰ میں اثر و رسوخ ختم کرنے کیلئے پرعزم ہیں، نیتن یاہو

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے امریکی سیکریٹری خارجہ...

More like this