Thursday, February 13, 2025
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:پاکستان کی مجموعی طور پر ایک...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024:پاکستان کی مجموعی طور پر ایک اچھی ٹیم ہے، روہت شرما

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کا کہنا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں پاکستان کی ٹیم بہت اچھی ہے اور پاکستان کے پاس بڑے مضبوط نوجوان فاسٹ بولر ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں پتا پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے میں بس اتنا کہوں گا کہ مجھے کرکٹ کھیلنی ہے کیونکہ میں کرکٹر ہوں۔

روہت نے پاکستان کرکٹ ٹیم سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر بڑے مضبوط ہیں پاکستان کی بیٹنگ بھی بہت اچھی ہے میں سمجھتا ہوں مجموعی طور پر ایک اچھی ٹیم ہے۔

کپتان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ مختلف ہوتا ہے لوگ بہت پسند کرتے ہیں لوگ دونوں ٹیموں کو کھیلتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں مجھے پاکستانی فینز کے پیغامات ملتے ہیں جو مجھے اچھے لگتے ہیں یہ فینز کرکٹ سے بہت محبت کرتے ہیں۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this