Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلکرکٹٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی...

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی نقاب کشائی

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پیر کو ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی آفیشل کٹ کی نقاب کشائی کی تقریب میں کیا گیا۔

پاکستان کے وائٹ بال کے کپتان بابر اعظم نے شاہین شاہ آفریدی، محمد رضوان اور دیگر ے سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ “میٹرکس جرسی” کے نام سے نئی جرسی کے ساتھ پوز دیا۔

پی سی بی نے اپنے ایکس ہینڈل پر ایک ویڈیو پوسٹ کی، جو پہلے ٹویٹر پر تھا جس میں صائم ایوب، نسیم شاہ، بابر اور دیگر کو مشق کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے اور آخر میں، ان سب نے نئی جرسی پہن رکھی تھی .

پاکستان ورلڈ کپ کے گروپ اے میں بھارت، آئرلینڈ، کینیڈا اور شریک میزبان امریکہ کے ساتھ ہے۔

دریں اثنا، پاکستانی ٹیم ہوم سائیڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل کل آئرلینڈ روانہ ہوگی۔

اسکواڈ جمع کرانے کی ابتدائی آخری تاریخ یکم مئی تھی لیکن ٹیمیں اسی ماہ کی 25 تاریخ تک تبدیلیاں کر سکتی ہیں اس کے بعد، کسی بھی تبدیلی کے لیے ایونٹ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے منظوری درکار ہوگی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپس

گروپ اے: بھارت، پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا، امریکہ

گروپ بی: انگلینڈ، آسٹریلیا، نمیبیا، سکاٹ لینڈ، عمان

گروپ سی: نیوزی لینڈ، ویسٹ انڈیز، افغانستان، یوگنڈا، پاپوا نیو گنی

گروپ ڈی: جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلہ دیش، نیدرلینڈز، نیپال

Latest articles

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

چیمپیئنزلیگ: رابرٹ لیوینڈوسکی کا تاریخی کارنامہ، بارسلونا کی بریسٹ کو 3-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بارسلونا نے چیمپئنز لیگ کے ایک...

چیمپئنز لیگ: بائرن میونخ کی شاندار کارکردگی، پی ایس جی کو 1-0 سے شکست

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائرن میونخ نے چیمپئنز لیگ کے...

احمد دانیال اور شاہنواز دہانی انجری کے باعث زمبابوے ون ڈے سیریز سے باہر

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فاسٹ باؤلر احمد دانیال اور شاہنواز...

More like this