T20 series: Pakistan beat Sri Lanka by 6 wickets-PCB
پاکستان نے تین ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے مقابلے میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔
دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 19.2 اوورز میں 128 رنز پر آؤٹ ہوگئی، جواب میں پاکستان نے ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان کی جانب سے صاحبزادہ فرحان نے 51 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جبکہ صائم ایوب نے 25 رنز بنائے بولنگ میں سلمان مرزا اور ابرار احمد نے تین، تین وکٹیں حاصل کیں۔
سیریز کا دوسرا ٹی20 میچ 9 جنوری کو کھیلا جائے گا۔



