Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • مشرق وسطیٰ

جنوبی لبنان : اسرائیلی فضائی حملے میں حسن نصراللہ کے چچا اور انکے 3 بیٹے جاں بحق

07bc1b44-ea57-49b9-897b-3e56dc68a2a1_16x9_1200x676

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) لبنانی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ ایک اسرائیلی طیارے کے حملے میں حسن نصراللہ کے چچا عبداللہ نصر اللہ، ان کے تین بچے اور ان کا پوتا مارے گئے ہیں۔

ابو حیدر عبداللہ ، حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے چچا ہیں۔ حسن نصراللہ جنہیں اسرائیل نے گذشتہ ستمبر میں بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے حارہ حریک میں حزب اللہ کی قیادت کے ہیڈکوارٹر پر بمباری میں ہلاک ہوگئے تھے۔

یہ چاروں افراد جنوبی لبنان کے ضلع صور کے قصبے البزوریہ میں ایک گھر میں تھے، جو کہ حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل حسن نصراللہ کی جائے پیدائش ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی افواج نے دو ماہ قبل لبنان میں پنےحملوں کی رفتار میں اضافہ کردیا تھا۔ اس نے خاص طور پر بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الضاحیہ اور جنوبی اور مشرقی لبنان میں حزب اللہ کے مضبوط ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔

اس نے ملک کے مختلف علاقوں میں ڈرون کے ذریعے کئی حملے کیے جن میں حزب اللہ سے منسلک جنگجوؤں اور عہدیداروں کو قتل کیا۔

پچھلے مہینے (اکتوبر) کے آغاز میں اسرائیل نے لبنان میں “زمینی آپریشن” شروع کیا جسے اس نے سرحد کے اس پار محدود کارروائی قرار دیا۔

تاہم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کا جنوب کے کسی بھی دیہات پر مکمل کنٹرول نہیں ہے۔

لیکن اسرائیلی تصادم اور بمباری کے نتیجے میں تقریباً 36 قصبوں میں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، اور لاکھوں افراد بے گھر ہوئے۔

Tags: اسرائیلی طیارے بمباری بیروت چچا حزب اللہ حسن نصراللہ عبداللہ نصر اللہ لبنانی ذرائع

Post navigation

Previous: کرکٹ ویسٹ انڈیز نے الزاری جوزف کو دو میچوں کے لیے معطل کر دیا
Next: محمد نبی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائر ہو جائیں گے

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

یہ بھی پڑہیے

PSL opening ceremony canceled, matches will be held without fans: Mohsin Naqvi-PCB
  • کھیل

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب منسوخ، میچز بغیر شائقین کے ہوں گے: محسن نقوی

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Global energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy crisis Work from home and reduce air travel, IEA's emergency recommendationsGlobal energy cr
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

عالمی توانائی بحران: گھر سے کام کریں اور فضائی سفر کم کریں، آیٔ ای اے کی ہنگامی تجاویز

Strait of Hormuz crisis A major threat of inflation and economic pressure for Pakistan
  • Top News
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

آبنائے ہرمز کا بحران: پاکستان کیلئے مہنگائی اور معاشی دباؤ کا بڑا خطرہ

The risk of war in the Gulf has increased Iran's zero-restraint threat, America's $16 billion arms package
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

خلیج میں جنگ کا خطرہ بڑھ گیا: ایران کی زیرو ریسٹرینٹ دھمکی، امریکا کا 16 ارب ڈالر اسلحہ پیکج

US-Israeli attack, Iranian military spokesman martyred, Iran's powerful response, claims to have targeted the latest F-35
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

امریکا-اسرائیل حملہ، ایرانی فوجی ترجمان شہید،ایران کا طاقتور جواب،جدید ایف-35 نشانہ بنانے کا دعویٰ

Iranian attacks affect 17% of Qatar's LNG capacity, costing billions of dollars, putting global supply at risk
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایرانی حملوں سے قطر کی 17٪ ایل این جی صلاحیت متاثر، اربوں ڈالر کا نقصان، عالمی سپلائی خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.