Monday, January 13, 2025
Homeکھیلکرکٹجنوبی افریقہ کا پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر...

جنوبی افریقہ کا پہلے ون ڈے میں پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق منگل کو بولانڈ پارک میں تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پلئنگ الیون

پاکستان: صائم ایوب، عبداللہ شفیق، بابر اعظم، محمد رضوان (کپتان)، کامران غلام، سلمان علی آغا، محمد عرفان خان، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف، ابرار احمد

جنوبی افریقہ: ٹونی ڈی زورزی، ریان رکیلٹن، راسی وین ڈیر ڈوسن، ایڈن مارکرم (کپتان)، ٹرسٹن اسٹبس، ہینرک کلاسن (وکٹ کیپر)، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، اوٹنیل بارٹمین، تبریز شمسی

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان مجموعی طور پر 83 ون ڈے میچز کھیلے گئے ہیں ان میں سے پاکستان نے 30 جبکہ جنوبی افریقہ نے 52 بار فتوحات حاصل کیں، ایک میچ بغیر کسی نتیجے کے ختم ہوا۔

Latest articles

بائیڈن اور نیتن یاہو ٹیلیفونک رابطہ، غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن اور اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن...

نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز میں پاکستان کے سمیرعلی نے سلور میڈل جیت لیا

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیپال میں ہونے والی ایشین گیمز2025...

وفاقی حکومت کا ایران کے ساتھ نئی سرحدی راہداری کھولنے کا اعلان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ایران کے تعاون سے پنجگور میں پاک۔ایران...

لاس اینجلس: تیز ہواؤں میں بھڑکتی آگ، ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں...

More like this