Sunday, January 5, 2025
Homeکھیلکرکٹجنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان...

جنوبی افریقہ نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا

Published on

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ جنوبی افریقہ (سی ایس اے) نے جمعرات کو پاکستان کے خلاف دو میچوں کی سیریز کے آخری ٹیسٹ کے لیے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا، جو جمعہ کو نیو لینڈز میں شروع ہونے والا ہے۔

ہوم سائیڈ نے اپنی لائن اپ میں تین تبدیلیاں کیں کیونکہ ویان مولڈر، کیشو مہاراج اور غیر کیپڈ کوینا مافاکا نے ٹونی ڈی زورزی، کوربن بوش اور ڈین پیٹرسن کی جگہ لی۔

بوش اور پیٹرسن دونوں نے ہوم سائیڈ کو سیریز میں 2 وکٹ سے مختصر فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا، جس نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل میں ان کی جگہ یقینی بنائی۔

یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ جنوبی افریقہ کو دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

جنوبی افریقہ پلیئنگ الیون:ایڈن مارکرم، ریان رکیلٹن، ویان مولڈر، ٹرسٹن اسٹبس، ٹیمبا باوما (کپتان)، ڈیوڈ بیڈنگھم، کائل ویرین (وکٹ کیپر)، مارکو جانسن، کیشو مہاراج، کاگیسو ربادا، کوینا مافاکا۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this