Wednesday, November 27, 2024
Homeپاکستانسندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو پورے ملک میں (ٹویٹر)X...

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو پورے ملک میں (ٹویٹر)X سروسز بحال کرنے کا حکم

Published on

spot_img

سندھ ہائیکورٹ کا پی ٹی اے کو پورے ملک میں (ٹویٹر)X سروسز بحال کرنے کا حکم

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)کو ملک بھر میں تعطل کا شکار سماجی رابطے کی ویب سائیٹ (ٹویٹر) ایکس سروسز کو بحال کرنےکا حکم دے دیا۔

سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایکس سروس بغیر کسی خلل اور بندش کے بحال رکھی جائے۔

سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی اے پی ٹی اے کو بلاجواز انٹرنیٹ، ویب سائٹس، ایکس اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارم بند کرنے سے روکتے ہوئے آئندہ سماعت پر تفصیلی جواب بھی طلب کر لیا.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this