Wednesday, November 27, 2024
Homeافغانستانسکیورٹی اداروں نے جدید امریکی اسلحہ افغانستان سے پاکستان اسمگل...

سکیورٹی اداروں نے جدید امریکی اسلحہ افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی

Published on

spot_img

سکیورٹی اداروں نے جدید امریکی اسلحہ افغانستان سے پاکستان اسمگل کرنیکی کوشش ناکام بنادی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اطلاعات کے مطابق طورخم بارڈر ٹرمینل پر کسٹم اور سکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے افغانستان سے پاکستان آنے والی گاڑی سے امریکی ہتھیار برآمد کر لیے۔

پاکستان کے سکیورٹی اداروں نے افغانستان سے طورخم کے راستے جدید امریکی اسلحہ اسمگل کرنےکی کوشش ناکام بنا دی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ جدید امریکی ہتھیار دوران چیکنگ پیاز سے بھری بوریوں سے برآمد کیے گئے، افغان ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔دوران تفتیش گرفتار افغان ڈرائیور سے اہم انکشافات متوقع، برآمد اسلحے میں جدید امریکی ساختہ ایم فور، کلاشنکوف، میگزین اور مختلف نوعیت کی ہزاروں گولیاں شامل ہیں۔

اطلاعات کے مطابق پکڑے گئے ہتھیاروں میں امریکی رائفل گرینیڈ، نائٹ وژن سائٹس اور لیزربیم بھی شامل ہیں۔

Latest articles

لبنان جنگ بندی کے بعد حماس غزہ میں جنگ بندی کے لئے تیار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس غزہ کی پٹی میں جنگ بندی معاہدے کے لیے...

پاکستان نے انڈر 19 ویمن ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کی خواتین کی سلیکشن کمیٹی نے...

پی ٹی آئی میں اختلافات، بشریٰ بی بی احتجاج کی ناکامی کی ذمہ دار قرار

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسلام آباد میں احتجاج کی ناکامی کے بعد پاکستان تحریک...

مختلف ممالک کا اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی کا خیرمقدم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر نے اسرائیل اور حزب اللہ...

More like this