Thursday, February 13, 2025
HomeTop Newsالیکشن کمیشن آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کرے،مولانا فضل الرحمنٰ

الیکشن کمیشن آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کرے،مولانا فضل الرحمنٰ

Published on

الیکشن کمیشن آصف زرداری کے بیان کی تحقیقات کرے،مولانا فضل الرحمنٰ

جمیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نےاپنے ایک بیان میں سابق صدر آصف علی زرداری کے ایک بیان سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایسا ہے جیسا آصف زرداری نے کہا ہے تو ایسے تمام ووٹ ختم ہونے چاہئیں.

مولانا فضل الرحمنٰ نے کہا کہ اگر چند دنوں کی تاخیر سے شفاف الیکشن ملتے ہیں تو یہ کوئی بڑا سودا نہیں ہوگا۔

واضح رہے کہ سابق صدر آصف زرداری نےاپنے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے افغانوں کے شناختی کارڈ بنوا کر ان کے ووٹ رجسٹر کرائے ہیں، خیبر پختونخوا میں جعلی ووٹر لسٹیں بنائی ہوئی ہیں۔

Latest articles

سہ فریقی سیریز: رضوان، آغا کی سنچری، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنا لی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بدھ کو کراچی نیشنل بینک اسٹیڈیم میں سلمان...

عمران خان نے آج آرمی چیف کو تیسرا خط لکھ دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین کے...

بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت کو پارٹی سے نکال دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت...

ترک صدر کی ایڈوانس ٹیم پاکستان پہنچ گئی، رجب طیب اردوان آج رات پہنچیں گے

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان آج 2 روزہ دورے...

More like this