Sunday, January 5, 2025
HomeTop Newsدوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے...

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

Published on

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل ( اسپورٹس ڈیسک) دوسرے ٹی 20 میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ (ایس سی جی) میں کھیلا جا رہا ہے، قومی ٹیم کی قیادت محمد رضوان کر رہے ہیں جبکہ کینگروز کی کمان جوش انگلس کے ہاتھوں میں ہے۔

پاکستانی ٹیم

محمد رضوان (کپتان)، بابراعظم، صاحبزادہ فرحان، عثمان خان، سلمان علی آغا، عرفان خان، عباس آفریدی، شاہین آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ، صفیان مقیم

آسٹریلوی سکواڈ

جوش انلگس (کپتان)، جیک فریزر میک گرک، میتھیو شارٹ، گلین میکسویل، ٹم ڈیوڈ، مارکس اسٹوئنس، ایرون ہارڈی، زیویئر بارٹلیٹ، نیتھن ایلس، ایڈم زامپا اور سپینسر جانسن

واضح رہے کہ تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دی تھی، بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کے درمیان میچ 7، 7 اوورز تک کیلئے محدود کر دیا گیا تھا۔

Latest articles

دوسرا ٹیسٹ: جنوبی افریقہ 615 پر آؤٹ، پاکستان نے3 وکٹ پر 64 رنز بنالیے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق نیو لینڈز میں کھیلے جانے والے آخری ٹیسٹ...

یورپی یونین شام میں نئے ’اسلامی ڈھانچے‘ کو معاونت فراہم نہیں کرے گا، جرمنی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس اور جرمنی کے وزرائے خارجہ نے شام کے درالحکومت...

ڈونلڈ ٹرمپ کو حلف لینے سے قبل ’ہش منی کیس‘ میں سزا سنائے جانے کا امکان

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 20 جنوری کو...

عالمی بینک پاکستان کو 10 سال میں 20 ارب ڈالر قرض دے گا: ذرائع وزارت اقتصادی امور

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت اقتصادی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ عالمی...

More like this