Sunday, October 27, 2024
الرئيسيةکھیلکرکٹاسکاٹ لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے اسکواڈ کا اعلان کر...

اسکاٹ لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق کرکٹ اسکاٹ لینڈ نے پیر کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے ایک مضبوط 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا جو جون میں ویسٹ انڈیز اور ریاستہائے متحدہ امریکہ (یو ایس اے) میں ہونے والا ہے۔

ٹاپ آرڈر بلے باز مائیکل جونز اور فاسٹ بولر بریڈ وہیل آئندہ میگا ایونٹ کے لیے اسکاٹ لینڈ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپس آگئے۔

یہ دونوں اسکاٹ لینڈ کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 کے اسکواڈ کا حصہ تھے جس نے ویسٹ انڈیز کے خلاف 42 رنز کی مشہور فتح درج کی۔

مڈل آرڈر بلے باز رچی بیرنگٹن یورپی ٹیم کی قیادت کرتے رہیں گے۔

اسکاٹ لینڈ کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے گروپ بی میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ، آسٹریلیا، عمان اور نمیبیا کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے اسکاٹ لینڈ کی ٹیم:

رچی بیرنگٹن (کپتان)، میتھیو کراس، بریڈ کری، کرس گریوز، اولی ہیئرز، جیک جارویس، مائیکل جونز، مائیکل لیسک، برینڈن میک ملن، جارج منسی، سفیان شریف، کرس سول، چارلی ٹیئر، مارک واٹ، بریڈ وہیل۔

Latest articles

عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا بتایا تھا؟

عاقب جاوید نےانگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کیا فارمولا دیا تھا؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)...

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور نعمان کے معترف

پی سی بی کے سربراہ نقوی پاکستان کی تاریخی ٹیسٹ جیت پر ساجد اور...

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟

کیا محمد عامر دورہ آسٹریلیا کے لیے اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ اردوانٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات...

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا ردعمل

انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیسٹ سیریز جیتنے پر بابر، شاہین اور دیگر کا...

More like this