Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستاناسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند،...

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند، نوٹیفیکیشن جاری

Published on

اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں تعلیمی ادارے بند، نوٹیفیکیشن جاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسموگ کے پیش نظر پنجاب کے مختلف اضلاع میں 17 نومبر تک تعلیمی ادارے بند کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا۔

ڈی جی ماحولیات پنجاب نے تعلیمی اداروں کی بندش کا نوٹیفیکشن جاری کیا۔

ڈی جی ماحولیات پنجاب کی جانب سےجاری نوٹیفیکشن کےمطابق نجی و سرکاری تعلیمی ادارے بارہویں جماعت،اے لیولز تک بند رہیں گے،تمام تعلیمی ادارے آن لائن کلاسز پرمنتقل ہوں گے،فیصلے کا اطلاق لاہور، شیخوپورہ، قصور، ننکانہ صاحب پر ہوگا۔

اس کے علاوہ گوجرانوالہ، گجرات، حافظہ آباد، منڈی بہاالدین، سیالکوٹ، نارووال میں بھی اسکولز بند رہیں گے،جبکہ فیصل آباد،چنیوٹ، جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،ملتان، لودھران، وہاڑی، خانیوال میں بھی اسکولز بند رہیں گے،اسکولز بند رہنے کے فیصلے کا اطلاق 7 سے 17 نومبر تک ہوگا۔

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this