Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News

ثانیہ مرزا دوبئی میں کھیلوں کی سفیر مقرر

Sania Mirza appointed as sports ambassador in Dubai

Sania Mirza appointed as sports ambassador in Dubai

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کا سفیر مقرر کر لیا۔

ثانیہ مرزا نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو یہ خوش خبری سنائی ہے۔ اُنہوں نے دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے منعقد کی گئی تقریب کی کچھ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ دبئی کے لیے کھیلوں کا سفیر بننا ایک اعزاز ہے۔

ثانیہ مرزا نے لکھا ہے کہ یہ ناقابلِ یقین موقع فراہم کرنے کے لیے میں دبئی اسپورٹس کونسل کی شکر گزار ہوں۔

اس تقریب میں ثانیہ مرزا کے علاوہ یو ایف سی چیمپئن خبیب نورماگومیدوف اور سابق بھارتی کرکٹر ہربھجن سنگھ سمیت کھیلوں کی دنیا کی کئی دیگر قابلِ ذکر شخصیات نے بھی شرکت کی۔

Sania Mirza, Harbhajan Singh named sports ambassadors of Dubai
Sania Mirza, Harbhajan Singh named sports ambassadors of Dubai

واضح رہے کہ دبئی اسپورٹس کونسل کی بنیاد 2005ء میں رکھی گئی تھی جو کہ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں کھیلوں کے شعبے کی ترقی کے لیے ذمے دار سرکاری ادارہ ہے۔ یہ کونسل دبئی کے 7 مقامی اسپورٹس کلبز کے کام کی نگرانی کرتی ہے اور معاشرے میں خاص طور پر خواتین اور بچوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی کرنے کے لیے بھی سرگرم ہے۔

سوشل میڈیا پر ثانیہ مرزا کے مداحوں کی جانب سے اُنہیں اس کامیابی پر مبارکبادیں بھی موصول ہو رہی ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل اردو کھیل ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا دبئی اسپورٹس کونسل کھیل کھیل کی اردو خبر

Post navigation

Previous: پریمیئر لیگ کے ریفری ڈیوڈ کوٹ معطل، ریفری باڈی کا معاملے کو سنجیدگی سے لینے کا عندیہ
Next: بھارت نے کبڈی ٹیم کو پاکستان آنے سے روک دیا

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

یہ بھی پڑہیے

New inflation storm State Bank raises interest rate to 11.5%, warns of further hike
  • Top News
  • پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان؟ اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد کر دی، مزید اضافے کا انتباہ

Calendar

April 2026
MTWTFSS
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
27282930 
« Mar    

Top News

Pakistani scientist's great achievement Dr. Nausheen Zaidi wins major German research award
  • Top News
  • پاکستان
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

پاکستانی سائنسدان کا بڑا کارنامہ: ڈاکٹر نوشین زیدی جرمنی کا بڑا تحقیقی ایوارڈ جیت گئیں

Pirates seize oil tanker near Somalia, 11 Pakistani hostages — Government contacts intensify for recovery
  • Top News
  • بین الاقوامی
  • پاکستان

صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر قزاقوں کا قبضہ، 11 پاکستانی یرغمال — بازیابی کیلئے حکومتی رابطے تیز

Threats to energy supply, Pakistan's blunt warning to the Security Council
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

توانائی سپلائی پر خطرات، سلامتی کونسل میں پاکستان کی دو ٹوک وارننگ

New inflation storm State Bank raises interest rate to 11.5%, warns of further hike
  • Top News
  • پاکستان

مہنگائی کا نیا طوفان؟ اسٹیٹ بینک نے شرحِ سود 11.5 فیصد کر دی، مزید اضافے کا انتباہ

Ban on women's education in Afghanistan, future of thousands of teachers and doctors at risk
  • Afghanistan
  • Top News
  • بین الاقوامی

افغانستان میں خواتین کی تعلیم پر پابندی، ہزاروں اساتذہ و ڈاکٹرز کا مستقبل خطرے میں

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.