Wednesday, November 27, 2024
Homeکھیلفٹ بالساف ویمنز چیمپیئن شپ: قومی ٹیم کو روانگی سے تین گھنٹے قبل...

ساف ویمنز چیمپیئن شپ: قومی ٹیم کو روانگی سے تین گھنٹے قبل این او سی جاری کردیا گیا

Published on

spot_img

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) نے ساف ویمنز چیمپیئن شپ کے لیے قومی ویمن فٹبال ٹیم کو روانگی سے تین گھنٹے قبل این او سی جاری کردیا۔

پاکستان اسپورٹس بورڈ نے اس سے قبل 8 اکتوبر کو این او سی کے اجرا سے معذرت کرلی تھی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس بی کے ابتدائی اعتراضات پر ممبر این سی شاہد کھوکھر کی یقین دہانی پر این او سی جاری کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان ویمن فٹبال آج دوپہر اسلام آباد سے نیپال روانہ ہوگی اور ساف ویمن چیمپئن شپ 17 سے 30 اکتوبر تک نیپال میں کھیلی جانے گی۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this