
SAFF Women's Championship 2024: Pakistan and Bangladesh draw 1-1 Photo-PFF
اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ساف ویمنز چیمپئن شپ نیپال 2024 میں قومی ٹیم نے ٹورنامنٹ کا دوسرا میچ بنگلہ دیش کے خلاف کھیلا اور یہ میچ 1-1 گول سے برابر سے برابر رہا ۔
Photo-PFF
پاکستان کی جانب سے واحد گول ذہمینہ ملک نے 32 ویں منٹ میں کیا اور پھر بنگلہ دیش کی جانب سے شمسنہر جونئر نے کھیل کے 91 ویں منٹ میں برابری کا گول کیا۔
یاد رہے قومی ٹیم ٹورنامنٹ کا پہلا میچ انڈیا سے 5-2 سے ہار چکی ہے ۔