Tuesday, February 11, 2025
Homeپاکستانپنجاب حکومت کا 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے...

پنجاب حکومت کا 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

Published on

پنجاب حکومت کا 6 جون سے پلاسٹک بیگز پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اردو انٹرنیشنل ( مانٰیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے 6 جون سے صوبے میں پلاسٹک بیگز پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے اہم اجلاس کا انعقا د ہوا۔

اجلاس میں وزیراعلیٰ پنجاب کے ویژن کے مطابق بہتر ایئر کوالٹی انڈیکس کیلئے بھٹہ انڈسٹریل سسٹم ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا حکم دیا گیا۔

مریم اورنگزیب کا اجلا س سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ مریم نواز کے مطابق کوالٹی آف لائف ہر فرد کا حق ہے۔انسانی زندگیوں کے ساتھ کھیلنے والوں سے کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا۔

اجلاس میں مزید کیا گیا کہ مریم نواز شریف کے حکم پرانسدادسموگ سے متعلق آگاہی مہم کے لیے نئی ایپ متعارف کروائی جائیگی.

مریم اورنگزیب نے اجلاس میں طلبہ کو ماحولیاتی سفیر بنانے کیلئے تعلیمی اداروں میں انوائرمنٹ کلامیٹ چینج کونسل بنانےکی ہدایت بھی کی۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ 6 جون کو وزیراعلیٰ کے حکم پرپلاسٹک بیگز پر پابندی لگا دی جائے گی۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم کا افتتاح کر دیا گیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025، جو 19 فروری سے 9...

حارث رؤف کی جگہ عاکف جاوید پاکستانی اسکواڈ میں شامل

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز عاکف جاوید...

پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کا نیشنل اسٹیڈیم کے 700 کارکنوں کے اعزاز میں ظہرانہ

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین...

گوگل میپس نے ’خلیجِ میکسیکو‘ کا نام بدل کر’خلیجِ امریکا‘ کر دیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے امریکی...

More like this