Friday, July 5, 2024
پاکستانپی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ...

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے طارق شفیع کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ نے طارق شفیع کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی

اردو انٹرنیشنل(مانیٹرنگ ڈیسک) تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ہفتہ کے روز پاکستان تحریک انصاف کیلئے بیرون ممالک سے غیرقانونی طور پر رقوم کی پاکستان منتقلی کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی طارق شفیع کو بیرون ملک جانے کی اجازت دے دی ہے.

طارق شفیع کا نام ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ای سی ایل میں شامل کیا گیا تھا.

عدالت نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی کہ طارق شفیع کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر ایک ہفتے میں رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ کو پیش کی جائے۔

دیگر خبریں

Trending

کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13...

0
کینیا: ٹیکس اضافے کے خلاف پرتشدد مظاہروں میں 13 افراد ہلاک ، صورتحال پر قابو پانے کیلئے فوج طلب اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک)کینیا میں...