Saturday, February 8, 2025
Homeکھیلکرکٹپی ایس ایل 9: شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیسرے...

پی ایس ایل 9: شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیسرے باؤلر بن گئے

Published on

پی ایس ایل 9: شاہین آفریدی 100 وکٹیں لینے والے تیسرے باؤلر بن گئے

اردو انٹرنیشنل(اسپورٹس ڈیسک)تفصیلات کے مطابق شاہین آفریدی، نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 100 وکٹیں لینے والے تیسرے باؤلر بن کر اہم سنگ میل عبور کر لیا۔

بدھ کو راولپنڈی کے کرکٹ اسٹیڈیم میں پی ایس ایل 9 کے 23 ویں میچ کے دوران لاہور قلندرز کے کپتان نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے نسیم شاہ، کو آؤٹ کر کے تیسرے نمبر پر پہنچ گئے۔

وہاب ریاض کو پی ایس ایل کی تاریخ میں 100 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باؤلر ہونے کا اعزاز حاصل ہے وہ 113 وکٹوں کی شاندار تعداد کے ساتھ لیگ کے آل ٹائم وکٹ لینے والوں میں سرفہرست ہیں۔

اس دوران حسن علی 107 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان (87) چوتھے جبکہ ان کے ساتھی فہیم اشرف (73) پانچویں نمبر پر ہیں۔

Latest articles

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات پرتگال میں ادا کردی گئیں، تدفین کل مصر میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا...

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو...

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی باتیں حقیقت ہیں، کینیڈین وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی...

نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیج دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی...

More like this