Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلکرکٹپی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا باولنگ...

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا باولنگ ایکشن رپورٹ

Published on

پی ایس ایل 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے عثمان طارق کا باولنگ ایکشن رپورٹ

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک )تفصیلات کے مطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر عثمان طارق کا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے سیزن 9 کے دوران مشتبہ بولنگ ایکشن رپورٹ ہوا تھا۔

طارق کا ایکشن گزشتہ روز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ کے دوران رپورٹ کیا گیا تھا۔

رچرڈ ایلنگ ورتھ ،اور آصف یعقوب، مذکورہ میچ کے دوران آن فائل امپائر تھے۔

طارق، نے پی ایس ایل 9 کے دوران اب تک تین میچوں میں دو وکٹیں حاصل کی ہیں۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 9 کے 22ویں میچ میں بدھ کو راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پلے آف کے لیے اپنی کوالیفائی برقرار رکھنے کو یقینی بنایا۔

Latest articles

بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کر سکتے ہیں، اویس لغاری

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی...

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

More like this