
Pro-Palestinian protesters call on Olympic officials to limit Israel's participation in Paris Games
اردو انٹرنیشنل اسپورٹس ویب ڈیسک تفصیلات کے مطابق پیرس اولمپکس میں اسرائیل کی شرکت کے خلاف فرانس میں احتجاج کیا جارہا ہے اور مظاہرین نے اولمپکس گیمز میں اسرائیلی ٹیموں کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔
مظاہرین کا کہنا ہے کہ غزہ میں روز ہونے والی اموات نسل پرستی اور اسلاموفوبیا ہیں، یوکرین جنگ پر سب جاگ گئے، غزہ کے لوگ مسلمان ہیں تو سب غیرجانبدار بنے ہوئے ہیں۔
ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ نسل کشی کرنے والے ملک کی ٹیموں کا اولمپکس گیمز میں خیر مقدم نہیں کر سکتے۔
مزید پڑھیں ؛ کیوان سلیوان،14سال کی عمر میں میجر سوکر لیگ کی تاریخ کے سب سے کم عمر کھلاڑی بن گئے