Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsذوالفقار بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس: پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ...

ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس: پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

Published on

spot_img

ذوالفقار بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس: پیپلزپارٹی نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کرادیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی نے ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت پر صدارتی ریفرنس کے معاملے پر تحریری جواب جمع کرادیا۔

پاکستان پیپلز پارٹی نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرایا جو بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے جمع کرایا۔

پیپلز پارٹی کے تحریری جواب میں مختلف کتابوں کے حوالے دیے گئے ہیں اور جواب میں سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو کی تفصیلات شامل بھی شامل ہیں۔

پیپلز پارٹی نے سابق چیف جسٹس نسیم حسن شاہ کے انٹرویو کی یو ایس بی اور سی ڈی بھی جمع کروائی ہے جب کہ تحریری جواب میں انٹرویو کا انگریزی اور اردو ٹرانسکرپٹ بھی جمع کرایا گیا ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ 8 جنوری کو کیس کی سماعت کرے گا۔
آصف زرداری سے ملاقات کے بعد مختلف سیاسی شخصیات نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this