Thursday, January 9, 2025
Homeکھیلپریمیر لیگ: لیورپول کے لیے سال نو جیت کے ساتھ شروع

پریمیر لیگ: لیورپول کے لیے سال نو جیت کے ساتھ شروع

Published on

چھ گول والے نئے سال کے دن کے سنسنی خیز مقابلے کے اختتام پر، نیو کیسل یونائیٹڈ کو 2024 کے اپنے پہلے کھیل میں پریمیئر لیگ لیڈرز لیورپول کے ہاتھوں شکست ہوئی۔

صلاح کی پہلے ہاف کی پنالٹی کو نیو کیسل کے گول کیپر، مارٹن ڈوبراوکا نے بچالیا، مہمانوں ، نیو کیسل یونائیٹڈ نے دوسرے ہاف میں الیگزینڈر اساک اور سوین بوٹمین کے ذریعے مقابلہ کو زندہ رکھا۔

لیورپول نے کھیل کا اچھا آغاز کیا، سوبوسزلائی اور ٹرینٹ الیگزینڈر-دونوں نے پہلے تین منٹ میں کوششیں کیں مگر گول ممکن نہ ہو سکا۔
نیو کیسل گول کے کیپر ڈوبراوکا کا شکریہ،جنہوں نے ڈارون نونیز کا گول عمدہ طریقے سے روکا اور اس سے پہلے جونز کے فالو اپ کو فیبین شار نے روکا۔
لیورپول کے ڈیاز نے نونیز کے کیے ہوے گول کہ آف سایئڈ کی بنا پر مسترد ہوتے ہوے دیکھا. اس کے بعد لیورپول کو پنالٹی سے نوازا گیا جب کولمبیا کے کھلاڑی کو بوٹ مین نے فاول کر کہ گرا دیا۔ جس پر صلاح کو پینالٹی کک مرنے کا موقع ملا اور صلاح کی کک ڈوبراوکا نے بچائی، اور الیگزینڈر-آرنلڈ ریباؤنڈ پر گول کرنے سے چوک گیے۔

Match statistics Liverpool Vs New Castle United
Match statistics Liverpool Vs New Castle United

پہلے ہالف کے اختتام سے پہلے نیو کیسل کا ایک گول کو مسترد کر دیا گیا، آف سائیڈ کی بنا پر، جس کے بعد الیگزینڈر-آرنلڈ نے ایک شدید زاویہ سے ایک شاندار کک کی جو کہ گول پوسٹ سے ٹکرا گئی. نیو کیسل اور لیورپول وقفے سے پہلے بغیر کسی گول کے پیویلین لوٹ گیے مگر کھیل میں ایک جارحانہ رجحان کے ساتھ کھیلے۔

وقفہ کے بعد ریڈز کو گول کرنے میں چار منٹ سے بھی کم وقت لگا، ڈیاز نے نونیز کو باکس میں بال کھلایا، اور یوراگوئین نے بے لوث طریقے سے گیند صلاح کو پاس کی اور یوں محمد صلاح نے لیورپول کے لیے پہلا گول کیا۔ لیورپول نے گول کے بعد کھیل کے ساتھ بھاگنے کی کوشش کی، لیکن 54ویں منٹ میں نیو کیسل نے جوابی کاروائی کر کے برابری کا گول کر دیا کیونکہ اینتھونی گورڈن نے آئزاک کو ایک بہترین پاس دیا، جس پے ایلیسن بیکر نے ٹھنڈے دل و دماغکے ساتھ گول کر دیا۔
لیورپول نے کھیل میں باقی ماندہ 16 منٹ میں دوبارہ برتری حاصل کر لی، جب صلاح اور جوٹا نے دائیں جانب شاندار انداز میں جوڑ بنایا، اور پھر جوٹا نے جونز کے لیے گیند کو 2-1 سے خالی جال میں پہنچا دیا۔ لیورپول نے چار منٹ کے اندر اپنی برتری کو پھر بڑھایا جب صلاح نے اپنے بوٹ کے باہر سے ایک مزیدار کک کیا جو گیکپو کے ذریعہ گول میں تبدیل ہوا۔ تاہم، نیو کیسل نے ہار ماننے سے انکار کر دیا، اور بوٹ مین نے ایک فری کلک پر کھلاڑیوں کے ہجوم میں سب سے اونچی چھلانگ لگا کر بال کو ہیڈ کر کہ گول کیا.
کھیل کے آخری لمحات میں، جوٹا کو فاول کیا گی، جس پر لیورپول کو پنالٹی دی گئی اور صلاح نے اس بار کوئی غلطی نہیں کی اور اس موقع سے اسکور 4-2 کر دیا اور جیتنے والے پوائنٹس پر مہر ثبت کر دی۔

Points table premiere league.
Points table premiere league.

Latest articles

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...

لاس اینجلس کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 26 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیل گئی، 5 افراد ہلاک

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کے شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں 6 مقامات...

More like this

سارک سنوکر چیمپئن شپ: پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق تیسری سارک سنوکر چیمپئن شپ...

لکی مروت: نامعلوم مسلح افراد نے اٹامک انرجی سے وابستہ 16 مزدوروں کو اغوا کرلیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد مسلحہ...

ٹوٹنہم اور لیور پول کے میچ کے دوران وی اے آر کے اعلان کے ساتھ انگلش فٹبال میں نئی تاریخ رقم

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ٹوٹنہم اور لیورپول کے درمیان کاراباؤ...