Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsسینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو...

سینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی

Published on

spot_img

سینیٹ کی خالی ہونے والی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ کے ایوان بالا سینیٹ کی اپنی سالہ مدت پوری ہونے کے بعد خالی ہونے والی 48 نشستوں پر انتخابات 2 اپریل کو ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان سینیٹ کی ان خالی سیٹوں پر انتخابی شیڈول 14 مارچ کو جاری کرے گا جب کہ کاغذات نامزدگیاں آج سے حاصل کی جاسکیں گی۔

مجوزہ شیڈول کے مطابق 15 اور 16 مارچ کو کاغذات نامزگیاں جمع کرائی جاسکیں گی اور 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی۔

دوسری جانب سینیٹ کے 48 ممبران اپنی 6 سالہ مدت مکمل کرنے کے بعد ریٹائر ہوگئے جس کی وجہ سے متعدد قائمہ کمیٹیاں غیرفعال ہوگئیں۔

سینیٹ سیکریٹریٹ نے 45 کمیٹیوں اور ان کے چئیرپرسنز کے غیر فعال ہونے کا نوٹیفیکشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق 11 مارچ سے تمام کمیٹیاں اور چیئرپرسن غیر فعال ہوگئے ہیں۔

Latest Urdu news, Urdu videos, Urdu blogs and columns – اردو انٹرنیشنل

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this