Skip to content

اردو انٹرنیشنل

ڈیجیٹل دنیا میں اردو کی نمائندگی، ایشیا اور جنوبی ایشیا سے آپ تک

Primary Menu
  • صفحۂ اول
  • سیاست
  • پاکستان
  • چین
  • ایشیا
  • کالم کار
  • جنتا کی آواز
  • کاروبار
  • کھیل
  • محاذ
  • Top News
  • پاکستان

پاکستان پر کسی ملک کا کوئی دباؤ نہیں، نگران وزیراعظم

F-Yz8odbUAAPrXS

پاکستان پر کسی ملک کا کوئی دباؤ نہیں، نگران وزیراعظم
اسلام آباد میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں بدامنی پھیلانے میں بڑا کردار تارکین وطن کا ہے، افغان حکومت کےحالیہ بیانات کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں تیزی معنی خیز ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک افغان تعلقات مشترکہ مذہب، تاریخ، ثقافت اور بھائی چارے پر مبنی ہیں، 40 سال تک افغان بھائیوں کا ساتھ نبھایا، پاکستان نے لاکھوں افغان مہاجرین کی 4 دہائیوں تک میزبانی کی اور پاکستان نے ہر مشکل وقت میں افغانستان کا ساتھ نبھایا لیکن گزشتہ 2سال میں افغان سرزمین سےدہشت گردی کی کارروائیوں میں اضافہ ہوا ہے، خودکش حملوں میں ملوث افراد میں 15 افغان شہری ملوث تھے، 64 افغان دہشت گرد پاکستانی سکیورٹی فورسز سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔
وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا کہ افغان عبوری حکومت آنے کے بعد دہشت گردی کے واقعات میں 60 فیصد اضافہ ہوا، گزشتہ 2سال میں سرحدپاردہشت گردی کی وجہ سے 2 ہزار سے زائد پاکستانی شہید ہوئے، پاکستان نے دہشت گرد کارروائیوں سے متعلق معلومات اور دہشتگردوں کی فہرست بھی افغان عبوری حکومت کو بھیجی گئی، اقوام متحدہ کی رپورٹ میں بھی پاکستان مخالف سرگرمیوں کا واضح ذکر کیا گیا ہے لیکن پاکستان مخالف دہشت گردوں کے خلاف افغان حکومت نے کوئی ٹھوس اقدامات نہیں کیے۔
انہوں نے کہا کہ ہم افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو جاری رکھیں گے، پاکستان نے اب داخلی معاملات کو اپنی مدد آپ کے تحت درست کرنے کا فیصلہ کیا ہے، افغان حکومت کی طرف سےمثبت ردعمل نہ آنے پر معاملات خود ٹھیک کرنے کا فیصلہ کیا اور تمام غیر ملکی خاندانوں کو عزت کے ساتھ واپس جانے کے مواقع فراہم کیے ہیں، افغان حکومت بھی غیر قانونی مقیم پاکستانیوں کو ہمارے حوالے کرے، افغان عبوری حکومت کو یہ ادراک ہونا چاہیے کہ دونوں ریاستیں خودمختار ہیں۔

Tags: اردو انٹرنیشنل افغانستان پاکستان

Post navigation

Previous: شہباز شریف کو عملاً دیوالیہ ملک کی ذمہ داری ملی تھی،نواز شریف
Next: ہمیں خدمات اور دیگر شعبوں میں تربیت یافتہ انسانی وسائل کی ضرورت ہے،کورین سفیر

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

یہ بھی پڑہیے

Asian Cup Qualifiers: Pakistan, Myanmar match to be held without fans-PFF
  • کھیل

ایشین کپ کوالیفائر: پاکستان، میانمار میچ بغیر شائقین کے ہوگا

Naseem Shah’s controversial tweet: Why “treat Maryam Nawaz like a queen”?-X
  • کھیل

نسیم شاہ کی متنازع ٹویٹ: مریم نواز کے ساتھ “ملکہ جیسا سلوک” کیوں؟

Calendar

March 2026
MTWTFSS
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031 
« Feb    

Top News

Attack on Iran's oil supply line, a strategic target for the US military or a new war swamp
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران کی تیل سپلائی لائن پر وار، امریکی فوج کیلئے اسٹریٹجک ہدف یا نئی جنگی دلدل؟

US admits Pakistan can become an effective and impartial mediator in global disputes
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

امریکا کا اعتراف: پاکستان عالمی تنازعات میں مؤثر اور غیر جانبدار ثالث بن سکتا ہے

Attack on Iran postponed, Trump gives 10 days for talks
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • مشرق وسطیٰ

ایران پر حملے مؤخر، ٹرمپ نے مذاکرات کیلئے 10 دن کی مہلت دے دی

Israel's new attacks on Iran, Trump claims Tehran is ready for a deal, Iran denies
  • Top News
  • امریکہ
  • بین الاقوامی
  • پاکستان
  • مشرق وسطیٰ

اسرائیل کے ایران پر نئے حملے، ٹرمپ کا دعویٰ: تہران ڈیل کیلئے تیار، ایران کی تردید

Pakistan is active in reducing tensions in the Middle East, Prime Minister holds important meeting with Chinese Ambassador
  • Top News
  • پاکستان
  • چین

مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی کم کرنے میں پاکستان سرگرم، وزیراعظم کی چینی سفیر سے اہم ملاقات

Social Streams

  • Facebook
  • Instagram
  • Twitter
  • Youtube

Categories

Afghanistan Editor's Pick South Asia Ticker Top News آج کے کالمز الیکشن 2024 امریکہ انٹرنیمنٹ انڈیا بین الاقوامی دلچسپ و عجیب سائنس اور ٹیکنالوجی مشرق وسطیٰ ّExclusive پاکستان چین کاروبار کھیل
Copyright © All rights reserved. | MoreNews by AF themes.