Wednesday, February 5, 2025
Homeکھیلفٹ بالپی ایف ایف نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے ...

پی ایف ایف نے سعودی عرب کے خلاف ہونے والے دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

اردو انٹرنیشنل (اسپورٹس ویب ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن نے 7 دسمبر کو دوحہ میں ہونے والے سعودی عرب کے خلاف فیفا دوستانہ میچ کے لیے ویمنز اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔

اسکواڈ کی قیادت ہیڈ کوچ عدیل رزقی کریں گے۔ اس کے علاوہ اسکواڈ میں گول کیپر نشہ اشرف، آرضو اور جینہ فاروقی، ڈیفینڈر ماریہ خان (کپتان)، سارہ خان، مشعل بھٹی، صوفیہ قریشی، مہرین گل، فاطمہ ناصر اور نزالیہ صدیقی، مڈفیلڈر: سوہا ہیرانی، رامین فرید، آمنہ حنیف، ثنا مہدی اور عالیہ صادق، فارورڈ زحمینہ ملک، اسرا خان، نادیہ خان، انمول حرا اور ایمان مصطفی شامل ہیں۔

PFF announces women's squad for friendly match against Saudi Arabia
PFF announces women’s squad for friendly match against Saudi Arabia

Latest articles

چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی پریکٹس میچ کیلئے تین ٹیمیں تشکیل دے گا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے چیمپئنز...

سری لنکا کے اہم کھلاڑی آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے سابق کپتان اور تجربہ کار...

پشاور کے ارباب نیاز اسٹیڈیم میں پی ایس ایل کے میچ ہونے کا امکان

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق ارباب نیاز اسٹیڈیم پشاور کو 19 سال...

ٹرمپ انتظامیہ نے یو ایس ایڈ کو محکمہ خارجہ میں ضم کرنے کا ارادہ ظاہر کردیا

ٹرمپ انتظامیہ نے امریکی حکومت کی بیرون ملک امدادی ایجنسی، یو ایس ایڈ، کو...

More like this