Saturday, February 8, 2025
HomeTop Newsپاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے حتمی اسکواڈ...

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

Published on

پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

اردو انٹرنیشنل ( مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان فٹبال فیڈریشن نے فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر راؤنڈ 2 کیلئے حتمی اسکواڈ کا اعلان کر دیا، پاکستان ٹیم 16 نومبر کو میزبان سعودی عرب کیخلاف ایکشن میں ہوگی،تاجکستان کے خلاف ہوم میچ جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں ہوگا.

پاکستان کے منتخب سکواڈ میں گول کیپر یوسف بٹ، سلمان الحق اور حسن علی، ڈیفینڈر عبداللہ اقبال، حسیب خان، مامون موسیٰ خان، محب اللہ، محمد سہیل، محمد صدام، جنید شاہ، راؤ عمر حیات اور محمد حمزہ منیر، مڈ فیلڈرز راہس نبی، عالمگیر غازی، رجب علی، علی عزیر، عمران کیانی اور ہارون حامد،فارورڈ شائق دوست، اوٹس خان، فرید اللہ، عبدالصمد ارشد، محمد ولید خان اور عدیل یونس شامل ہیں۔

ٹیم آفیشلز اسٹیفن کانسٹینٹین (ہیڈ کوچ)، راجیریو راموس (گول کیپر کوچ)، کلاڈیو الٹیری (پرفارمنس کوچ)، محمد علی خان (منیجر)، اعظم خان (ڈاکٹر)، محمد عبداللہ (فزیو)، حیدر علی (میڈیا) اور عبدالقیوم (مسیر) بھی سکواڈ کے ہمراہ ہوں گے۔

پاکستان ٹیم 11 نومبر کو سعودی عرب روانہ ہوگی، بیرون ملک سے آنے والے کھلاڑی سعودی عرب میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے۔

Latest articles

پرنس کریم آغا خان کی آخری رسومات پرتگال میں ادا کردی گئیں، تدفین کل مصر میں ہوگی

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) اسماعیلی کمیونٹی کے امام و روحانی پیشوا پرنس کریم آغا...

حماس نے مزید 3 یرغمالی رہا کر دیے، اسرائیل 183 فلسطینی قیدیوں کو چھوڑے گا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) حماس نے غزہ میں قید مزید 3 اسرائیلی قیدیوں کو...

ٹرمپ کی کینیڈا پر قبضے کی باتیں حقیقت ہیں، کینیڈین وزیراعظم

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امریکی...

نوجوان کی محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی خاتون کو واپس بھیج دیا گیا

اردو انٹرنیشنل (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لڑکے کی مبینہ محبت میں پاکستان پہنچنے والی امریکی...

More like this