Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsپشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی...

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے،رانا ثناء اللہ

Published on

spot_img

پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے،رانا ثناء اللہ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کا فیصلہ الیکشن ایکٹ 2017 کی خلاف ورزی ہے، جج صاحب کے کزن تحریک انصاف کے ٹکٹ پہ الیکشن لڑ رہے ہیں اس لئے یہ فیصلہ ہی آنا تھا۔

انہوں نے کہا کہ جج صاحب قانون اور انصاف پہ چلتے تو یہ کیس ہی نہ سنتے۔ مفادات کا ٹکراؤ ہوتے ہوئے بھی جج صاحب نے کیس سنا اور کزنز کی جماعت کو ریلیف دیا۔

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this