Wednesday, November 27, 2024
HomeTop Newsلوگ اقتدار کے لیئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لیئے عوام ہی...

لوگ اقتدار کے لیئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لیئے عوام ہی کافی ہے،آصف زرداری

Published on

spot_img

لوگ اقتدار کے لیئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لیئے عوام ہی کافی ہے،آصف زرداری

سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تھر کے عوام نے بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کرکے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔آصف علی زرداری نےتھر میں عظیم الشان جلسہ کے انعقاد پر جیالوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا، انہوں نے کہا کہ تھر کے عوام اپنی بہن محترمہ بینظیر بھٹو شہید کو نہیں بھولے۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ کچھ لوگ اقتدار کے لیئے اتحادی بناتے ہیں مگر ہمارے لیئے عوام ہی کافی ہے، پیپلزپارٹی کے خلاف ماضی میں بھی اتحاد بنائے گئے ایسے اتحادوں کی کوئی پرواہ نہیں ہے.

سابق صدر نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو شہید کا فلسفہ عوام کے قدموں میں سیاسی جنت ہے ہمارے لیئے مشعل راہ ہے، انہوں نے کہا کہ عام انتخابات میں پیپلزپارٹی ساحل سمندر سے لیکر خیبر پختونخوا تک کامیابی حاصل کریگی.

Latest articles

کرم میں کشیدگی برقرار، مزید 10 افراد جاں بحق، 21 زخمی، مجموعی ہلاکتیں 99 تک پہنچ گئیں

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے اتوار کے روز اعلان کردہ 7 روزہ جنگ...

پی سی بی نے پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے سیریز ملتوی کر دی

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے منگل...

بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے علاوہ کہیں بھی احتجاج سے انکار کر دیا: بیرسٹر سیف

بیرسٹر سیف نے انکشاف کیا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ڈی چوک کے...

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل پر تبادلہ خیال کے لیے بورڈ کا اجلاس طلب کر لیا

اردوانٹرنیشنل (اسپورٹس ڈیسک) تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان...

More like this